ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانہ کی منتقلی کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے جس سے سری رنگاپٹنم کی میسور ۔بنگلور ریلوے لائن کی ڈبل ٹریکنگ کے کام
کی تکمیل کی راہ ہموار ہوئی ہے۔کئی صدی پرانے اس اسلحہ خانے کو ایک آپریشن کے ذریعہ منتقل کیا جائے گا جو ہندوستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہوگا۔